گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، ٹوکن ٹیکس میں 10 فیصد رعایت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں عمیر عظمت ) گاڑی مالکان کے لیے اچھی خبرسامنے آئی ہے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 10 فیصد رعایت کر دی۔
ایکسائز حکام کے مطابق 30 اگست تک رواں مالی سال کا ٹوکن ٹیکس ادا کرنے پر 10 فیصد ریلیف ملے گا،حکام نے مزید کہا ہے کہ ریںیٹ پیریڈ ختم ہونے پر پورا ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں ؛ ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے