اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا واقعہ,دونوں موبائل فونز سی ٹی ڈی فرانزک کیلئےروانہ

Jul 10, 2025 | 19:15:PM
 اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا واقعہ,دونوں موبائل فونز سی ٹی ڈی فرانزک کیلئےروانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،اداکارہ حمیرا اصغر کے دونوں موبائل فونز سی ٹی ڈی فارنزک کے لئے روانہ کردیے گیے۔  
ایس ایس پی ساؤتھ  کے مطابق تفتیش کے لئے حمیرا اصغر کے موبائل کا پاسورڈ پیٹرن توڑا جائے گا ،اہل خانہ نے شام تک آنے کے لیے کہا ہے،کوئی بلڈ ریلیشن آتا ہےتو لاش  اس کے حوالے کردی جائیں گی، 
ایس ایس پی ساؤتھ  نے واضح کردیا کہ اگر کوئی نہیں آیا تو آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے مزید انکشاف کیا کہ ریفریجریٹر سے دودھ کے پیکٹس ملیں ہیں جو ایکسپائر ہیں،واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کراچی : کھوکھراپار نمبر 3 گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش برآمد