پنجاب زکوٰۃ کونسل نے زکوٰۃ کا بجٹ منظور کر لیا

Jan 10, 2026 | 16:24:PM
پنجاب زکوٰۃ کونسل نے زکوٰۃ کا بجٹ منظور کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)پنجاب زکوٰۃ کونسل نے زکوٰۃ کا بجٹ منظور کر لیا۔
 رواں مالی سال کے لئے زکوٰۃ کا بجٹ آٹھ ارب روپے منظور کیا گیا ہے۔
 مستحق افراد کو دو ہزار ماہانہ گزارہ الاؤنس ملے گا جبکہ پچاس ہزار جہیز فنڈ کے ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کا مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط

محکمہ زکوٰۃ نے حق داروں کی لسٹ کو اپ ڈیٹ شروع کر دیا ہے، لسٹ فائنل ہونے کے بعد زکوٰۃ کی تقسیم شرو ع کردی جائے گی۔