پی پی 167 ضمنی الیکشن؛ ن لیگی امیدوار ملک شفیع کھوکھر بلامقابلہ منتخب 

Jan 10, 2026 | 14:12:PM
پی پی 167 ضمنی الیکشن؛ ن لیگی امیدوار ملک شفیع کھوکھر بلامقابلہ منتخب 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)پی پی 167 کےضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار ملک محمد شفیع کھوکھر بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن نے ان کی بلامقابلہ کامیابی کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ملک محمد شفیع کے مقابلے میں تمام امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے کیلئے مشاورت شروع،آج اہم اعلان متوقع

پی پی 167 کی سیٹ رکن اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔