ملتان: شاہ محمود قریشی کے بہنوئی انتقال کر گئے

Jan 10, 2024 | 23:17:PM
ملتان: شاہ محمود قریشی کے بہنوئی انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بہنوئی انتقال کر گئے۔

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایک بڑا صدمہ مل گیا، سابق وزیر خارجہ کے بہنوئی دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ

شاہ محمود قریشی کے بہنوئی پیر محمد احمد قریشی کی نماز جنازہ کل شام 7 بجے پیر خورشید کالونی ملتان  میں  ادا کی جاۓ گی۔