پٹرول 110 روپے لیٹر ؟2024 عوام کیلئے خوشیاں لے آیا،اعلان کب ہوگا؟بڑی خبر آگئی 

Jan 10, 2024 | 10:32:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پٹرول 110 روپے لیٹر ؟2024 عوام کیلئے خوشیاں لے آیا،اعلان کب ہوگا؟بڑی خبر آگئی ۔سعودی عرب نے ایشیا کے لئے عرب لائٹ کروڈ کی قیمتوں میں 2 ڈالر فی بیرل تک کمی کردی ہے، عالمی مارکیٹ میں بھی امریکی خام تیل اور لندن برنٹ آئل بھی ایک ڈالر سے زائد کمی ہوگئی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کروڈ کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی لاگت کم ہوگی ،امریکی خام تیل 1.10 ڈالر کمی سے 72.70 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا،لندن برنٹ آئل 1.05 ڈالر سستا ہوکر 77.70 ڈالر فی بیرل تک گرگیا،عالمی مارکیٹ می مہنگائی کے سبب خریداری میں کمی کا سامنا ہے،سعودی عرب کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں کمی سے امریکی اور لندن خام تیل کی قیمت بھی گر گئیں ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو مزید ایک ہفتہ چھٹیاں،وزیر اعلیٰ  پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: