تاجروں نے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا

Feb 10, 2026 | 15:34:PM
تاجروں نے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے نفاذ کے بعدیونٹ کے بدلے یونٹ ملنے کا سلسلہ ختم کردیا گیا۔
پرانے صارفین سے 26 روپے اورنئے صارفین سے 11 روپے یونٹ لیا جائے گا۔
لاہورکی تاجر برادری کی جانب سےنیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پر سخت ردعمل کااظہارکیاگیاہے۔
تاجروں کاکہناہے کہ آئی پی پیز کا پیٹ پالنے کیلئے سخت پالیسیاں نہ اپنائی جائیں،تاجر بہت مشکل سے سروایئو کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:داتا دربار میں اعتکاف کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز
 تاجروں نے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کیاہے۔