بلوچستان اسمبلی کی 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان

Feb 10, 2024 | 08:53:AM
بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 11، پاکستان مسلم لیگ ن نے 9، جمعیت علمائے اسلام 8 اور آزاد امیدواروں 6 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

مزید پڑھیں: پولیس اہلکارکوتھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ، فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمہ درج

اس کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی 4، عوامی پارٹی 2 اور بلوچستان نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی روامی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔