معروف ٹک ٹا کر علیشبہ کی ڈیم میں چھلانگ ۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 10, 2021 | 22:58:PM
معروف ٹک ٹا کر علیشبہ کی ڈیم میں چھلانگ ۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)  ٹک ٹاکر علیشبہ انجم سو شل میڈیا کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔وہ اکثر اپنی سر گرمیوں کی ویڈیو ز  صا رفین کیلئے شیئر کر تی رہتی ہیں۔اب ان کی خان پور ڈیم میں چھلانگ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق  علیشبہ انجم بڑی بہن جنت مرزا کے ہمراہ خان پور ڈیم کی سیاحت کے لیے گئیں جہاں انہوں نے کئی ویڈیوز بنائیں۔  ایک ویڈیو میں علیشبہ انجم کافی بلندی سے ڈیم میں چھلانگ لگاتی ہیں۔ دیگر ویڈیوز کی طرف اس  میں بھی علیشبہ نے لائف جیکٹ پہنی اور دیگر حفاظتی اقدامات بھی کیے ۔ ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عا مر خا ن کا یو ٹرن؟پھر سابق اہلیہ کر ن را ئو کے ساتھ وا پسی