بین الاقوامی مہمانوں کی آمد، اسلام آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان 

Apr 10, 2026 | 21:08:PM
بین الاقوامی مہمانوں کی آمد، اسلام آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کی کیپٹل سٹی میں بین الاقوامی مہمانوں کی آمد کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے 11 اپریل کو بھی وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ ، پولیس ، سی ڈی اے ، آئیسکو ، ہسپتال اور ایس این جی پی ایل کے اوپر چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :راولپنڈی:مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر پر شدید فائرنگ، فوٹیج بھی سامنے آ گئی