راولپنڈی:مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر پر شدید فائرنگ، فوٹیج بھی سامنے آ گئی
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کی حدود مجسٹریٹ کالونی میں مسلم لیگ کے مقامی رہنما کے گھر پر فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ اور گالم گلوج کرتے دیکھا جا سکتا ہے، شدید فائرنگ سے 2 کانداروں کو دوکانیں بند کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
سابق وائس چیئرمین مسلم لیگ ن چوہدری نعیم نے تھانہ صادق آباد میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دے دی، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ساری دنیاکی توجہ پاکستان پرمرکوز، امریکا ایران مذاکرات آج سے اسلام آبادمیں ہوں گے