پاکستانی قیادت عالمی رہنمائوں کی میزبانی کیلئے پرجوش، اسلام آباد میں تاریخی انتظامات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستانی قیادت عالمی رہنمائوں کی قیادت کے لیے پرجوش ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس حوالے سے تاریخی انتظامات کیے گئے ہیں ۔
اسلام آباد کی فضاؤں میں پھیلی خوشی اور ولولہ ، پاکستان کی انتھک اور مثبت سفارت کاری کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی کا آئینہ دار ہے۔
یہ پُرتپاک استقبالیہ بینرز عالمی امن کے حصول کیلئے پاکستانی قوم اور قیادت کے پُرخلوص اور پُرجوش جذبات کا مظہر ہے، اسلام آباد مذاکرات ہماری قیادت کی خلوصِ نیت اور اصولوں پر مبنی وژن کا وہ ثمر ہے جس پر پوری قوم کے سر فخر سے بلند ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :ساری دنیاکی توجہ پاکستان پرمرکوز، امریکا ایران مذاکرات آج سے اسلام آبادمیں ہوں گے