معروف قوال استاد رشید احمد خاں انتقال کر گئے

Oct 09, 2025 | 08:03:AM
   معروف قوال استاد رشید احمد خاں انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف قوال استاد رشید احمد خاں انتقال کر گئے۔
 استاد رشید احمد خاں کوفیصل آباد میں دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا۔
وہ نامور قوال استاد نصرت فتح علی خاں کے شاگرد اور راحت فتح علی خاں کے قریبی ساتھی تھے،وہ  استاد رشید رفیق کے بڑے بھائی بھی تھے۔
 مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے 192 ر ب رسول نگر میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:آئمہ بیگ اورزین احمد میں علیحدگی ،حقیقت سامنے آگئی

معروف قوال استادرشیداحمدخاں کے انتقال پرفن قوالی سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ ان کے مداحوں اورسیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے بھی اظہارتعزیت کیاجارہاہے۔