انٹر میڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئی 

Oct 09, 2023 | 18:09:PM
انٹر میڈیٹ پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئی 
کیپشن: کمرہ امتحان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ 1 سالانہ امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میںتمام تعلیمی بورڈز میں 753214 امیدواران نے شرکت کی ،لاہور بورڈ میں 173398 امیدواران نے امتحان دیا،نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ آغا محمد علی عباس صبح10 بجے کریں گے،اعلان کے ساتھ ہی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر میسر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی وطن واپسی، شہبازشریف نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی