اداکا رہ سارہ کے شوہر نے نو مولود بیٹی کی پہلی جھلک کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کر دیں

Oct 09, 2021 | 20:52:PM
اداکارہ سارہ ،فلک شبیر،انسٹا گرام،ویڈیو،تصاویر،شیئر
کیپشن: اداکارہ سارہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) ننھی پری کے والدین بننےوالی معروف پا کستانی شو بز جوڑی ادا کارہ سارہ خان اور فلک شبیر نےبیٹی کی پہلی جھلک کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  انسٹاگرام پر فلک شبیر نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارہ خان نے اپنی ننھی پری کو گود میں لیا ہوا ہے اور اُنہیں پیار کررہی ہیں۔اس کے ساتھ ہی فلک شبیر نے کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔

فلک شبیر نے طویل کیپشن بھی دیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’عورت سے زیادہ مضبوط اور طاقتور کوئی نہیں، وہ اپنے بچے کی پیدائش کے عرصے میں شروعات سے لیکر آخر تک جو تکالیف برداشت کرتی ہے، وہ قابلِ تعریف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کی اپنے بیٹے آریان خان سےگلے ملنے کی ویڈیو ۔۔ حقا ئق سامنے آگئے

View this post on Instagram

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)