معروف گلوکار فاخرکے گھر صف ماتم بچھ گئی

Oct 09, 2021 | 19:22:PM
فاخر،گلوکار،صف ماتم،بچھ گئی
کیپشن: فاخر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار فاخر کی والدہ راشدہ طاہر انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کےمطابق گلوکار فاخر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ وہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ان کی  والدہ کی تدفین 10 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی صحافی کے ادا کارہ ریکھا سے متعلق اہم انکشافات