کراچی میں ایل پی جی 40سے50 روپے فی کلومہنگی 

Nov 09, 2025 | 14:07:PM
کراچی میں ایل پی جی 40سے50 روپے فی کلومہنگی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)کراچی میں ایل پی جی 40سے50 روپے فی کلومہنگی فروخت کی جانے لگی۔
 اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے نرخ 201 روپے مقررکئے گئے ہیں لیکن کراچی میں فی کلو ایل پی جی 230سے250 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر، 7پروازیں منسوخ، 3تاخیرکاشکار
شہریوں نے حکومت سے ایل پی جی کے سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔