سپریم کورٹ بار کا عمران خان کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر کاٹنے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر کاٹنے کا مطالبہ کردیا۔
سپریم کورٹ بار کا کہناہے کہ عمران خان پر حملے کی پہلے بھی مذمت کر چکے ہیں،مدعی کی مرضی کے بغیر ایف آئی آر کا اندراج خلاف قانون ہے،سپریم کورٹ اپنے فیصلوں میں مدعی کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے چکی ہے، سپریم کورٹ بار کا مزید کہناتھا کہ عمران خان کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی