ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش  

May 09, 2026 | 15:40:PM
 ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )ایتھوپین خاتون کے ہاں   12 سال بعد بیک وقت 5  بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ( بی بی سی ) کے مطابق ایتھوپیا کے ہارری ریجن میں  خاتون 12 سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر  خوشی سے نہال ہوگئی۔

خاتون کے ہاں 4 لڑکے اور ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے جب کہ سب بچے سب صحت مند ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:441 روپے 66 پیسے فی لیٹر،فیول کی نئی قیمت سامنے آ گئی

 غیر ملکی خبر رسا ں ادارے  گفتگو کرتے ہوئے 35سالہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں اپنی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔

ڈاکٹرز کے مطابق  خاتون نے 12 سال کے طویل انتظار کے بعد بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا جسے انتہائی نایاب اور قدرتی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔