ورلڈ سکواش، پاکستان کے نور زمان کامیاب

May 09, 2026 | 08:49:AM
ورلڈ سکواش، پاکستان کے نور زمان کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان نے کامیاب آغاز کرتے ہوئے  پہلے میچ میں مصر کے ایڈم حول کو شکست دے دی۔

پاکستانی پلیئر نورزمان نے  مصر میں جاری ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں میزبان ملک کے پلیئر کو 2-3 سے ہرایا۔

میزبان ملک کے پلیئر کے خلاف نور کی جیت کا اسکور 11-9, 5-11, 11-7, 9-11, 11-8 رہا۔

پاکستان کے دوسرے کھلاڑی عاصم خان کو پہلے راؤنڈ میں سیڈ 5 جوئیل ماکن نے شکست دی۔

ایونٹ میں شریک پاکستان کے تیسرے پلیئر عشب عرفان آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔

مزید پڑھیں:پنجاب   کی طاقتور ترین خواتین; " سٹرونگیسٹ وومین (را) پاور لفٹنگ چیمپئن شپ"  10 مئی کوہو گی