سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

May 09, 2025 | 21:31:PM
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کےمطابق موسم گرما کی تعطیلات 16 جون سے 8 ستمبر تک ہونگی،زیر التوا مقدمات کے باعث ججز صرف ایک ماہ کی چھٹی لے سکیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ججز  15 روز اپنے شہر کی رجسٹریز میں خدمات انجام دیں گے،آئینی بنچ کے ججز کی تعطیلات مقدمات پر منحصر ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ؛مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کرنے کا حکمنامہ  جاری