ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہ

May 09, 2021 | 18:41:PM
ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی ماڈل اور ٹی وی پرسنالیٹی کم کرداشیاں ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر شیئر کرکے دنیا بھر میں اپنے فینز کو مدہوش کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر کم کی تصاویر تہلکہ مچا رہی ہیں۔


 کم کرداشیاں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے ہر طرف سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ وہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے لگ جاتی ہے۔

اپنی فٹنس اور شاندار فیگر کی وجہ سے کم کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اب کم اپنی کچھ اور تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں۔ 


ان تصاویر میں کم کرداشیاں انتہائی ریویلنگ انداز میں سجلنگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

ا

ان تصویروں پر تابڑتوڑ رد عمل مل رہے ہیں۔یوزرس کو ان کا یہ انداز کافی پسندآرہا ہے ، جس کا پتہ ان کی تصویروں پر آرہے کمنٹس سے چل رہا ہے۔ 


 یہی وجہ ہے کہ کم کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہیں۔ 


ویسے بھی کم کرداشیاں اپنے بولڈ انداز کیلئے مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے کروڑوں فالوورز ہیں۔


 اس تصویر میں کم کرداشیاں کا بولڈ انداز نظر آرہا ہے۔ تصویروں میں وہ اپنی باڈی شیپ کو فلانٹ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق مس انڈیا کا انتہائی بولڈ انداز ۔۔ وائرل تصاویر کی سو شل میڈیا پر دھوم