نصرت فتح علی خان کی یادگار کس شہر میں بنے گی ۔۔راحت فتح علی نے اعلا ن کر دیا

May 09, 2021 | 17:29:PM
 نصرت فتح علی خان کی یادگار کس شہر میں بنے گی ۔۔راحت فتح علی نے اعلا ن کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد میں شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کی یادگار بنانے کا کام شروع ہوگیا۔

اس حوالے سے گلوکار راحت فتح علی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں نصرت فتح علی خان کی یادگار بنائی جارہی ہے۔راحت فتح علی خان نے کہا کہ یادگار کے لیے بڑی بلڈنگ تین سے چار ماہ میں تعمیر ہوجائے گی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ نصرت فتح علی کی جائے پیدائش کو میوزیم اور اکیڈمی بنایا جائے گا۔

 یا د رہے کہ پا کستان کے عظیم گلو کا ر نصرت فتح علی خان نے دنیا بھر میں اپنے فن سے پا کستان کا نام رو شن کیا ہے۔ان کی قوالیاں اور گیت آ ج بھی لو گوں کے کا نوں میں رس گھو ل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سو نم کپو ر کی شا دی کی سالگرہ پر تحفہ خاص ۔۔