میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گر گیا,جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

Mar 09, 2022 | 20:21:PM
 گرا ، تربیتی، طیارہ 
کیپشن:  گرا ہوا تربیتی طیارہ  (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میاں چنوں میں تربیتی طیارہ گرنے کی اطلاع طیارہ گرنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں آگ پر قابو پا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے کولنگ کا عمل جاری ہے، تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔بتایا گیا ہے کہ طیارے کے گرنے سے کولڈ سٹوریج کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔اس حوالے سے آر پی او ملتان نے ڈی پی او خانیوال سے رپورٹ طلب کر لی۔  آر پی او کا کہنا ہے کہ لوگوں کو حادثہ کی جگہ سے دور رکھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ؛اندرونی کہانی سامنے آگئی