پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسری بار اپنے نام کرلیا۔
پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو پانچ کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
مقررہ وقت میں پرتگال اور سپین نے دو دو گول کیے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:تمام ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر کرایا گیا۔
تیسری پوزیشن کے میچ میں فرانس نے میزبان جرمنی کو دو صفر سے ہرا دیا ۔Kylian Mbappe کی انٹرنیشنل گولز کی ففٹی مکمل ہوگئی۔