پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق کپتان مصباح الحق نے بابر کو اہم مشورہ دے دیا

Jun 09, 2024 | 18:42:PM
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق کپتان مصباح الحق نے بابر کو اہم مشورہ دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم  مصباح الحق نے بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ پچ باؤلنگ کیلئے سازگار ہے اس لیے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کی جائے ۔

نجی ٹی وی پروگرام میں  سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پچ باؤلرز کیلئے سازگار ہےباؤلنگ کرنے سے قومی ٹیم فتح یاب ہوسکتی ہے،قومی ٹیم کو اعتماد کیساتھ کھیلنا ہوگا، ٹیم اگر یہ ذہن میں رکھ کر کھیلے گی کہ ہم جیت سکتے ہیں تو قومی ٹیم کو جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، اس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ ہو یا باؤلنگ پلان بی بھی ساتھ رکھنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :ٹاس تاخیر کا شکار