سیالکوٹ: عثمان ڈار کے گھر اور ڈیرے کا پولیس کی جانب سے محاصرہ

Jun 09, 2024 | 17:30:PM
سیالکوٹ: عثمان ڈار کے گھر اور ڈیرے کا پولیس کی جانب سے محاصرہ
کیپشن: عثمان ڈار کے گھر اور ڈیرے کا پولیس کی جانب سے محاصرہ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق) سیالکوٹ میں عثمان ڈار کے گھر اور ڈیرے کا پولیس نے محاصرہ کر لیا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار گھر اور  ہاؤس پہنچ گئی، سیالکوٹ پولیس نے ڈیرے کے گیٹ کو وائر لاک سے بند کر دیا، پولیس اہلکاروں میں خاتون اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی فلم سٹار کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

خیال رہے کہ ریحانہ ڈار نے تحریک انصاف کے ورکر کنونشن میں شرکت کے لئے 5 بجے روانہ ہونا تھا، ریحانہ ڈار کو گھر سے نکلنے سے روک دیا گیا ہے۔