’ ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا رول کرنے والی اداکارہ ٹرین حادثہ پر غمزدہ

Jun 09, 2021 | 00:17:AM
’ ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا رول کرنے والی اداکارہ ٹرین حادثہ پر غمزدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ڈرا مہ سیریل’ ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا رول کرنے والی اداکارہ گلسوم علی گزشتہ روز پاکستان میں ہونے والے ٹرین حادثے پر غمزدہ ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ گلسوم علی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر پاکستان میں ہونے والے ٹرین حادثے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ میں پاکستان میں ہونے والے ٹرین حادثے کی خبر سن کر بہت غمزدہ ہوں۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت کی دعا کی۔اور اپنی پو سٹ میں لکھاکہ ’میں اپنے برادر ملک پاکستان کے لوگوں سے دل کی گہرائیوں سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:دل ہلادینے والا واقعہ۔۔زمین اچانک کاریں نگل گئی۔۔ دیکھئے ویڈیو