لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ تعطیلات ختم،سماعتیں شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ عدالتی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں آج سے معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہوگا۔
جمعہ کا روز ہونے کے باعث ہائیکورٹ میں وکلاء اور سائلین کی تعداد انتہائی کم ہے۔
ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر آج سے چیف جسٹس عالیہ نیلم سمیت 25 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:مظاہرین کو قتل کیا تو سخت جواب دیں گے: ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی