امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہورہا ہے: فرانسیسی صدر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بزرگ سیاستدان کی ویڈیو نے کھلبلی مچا دی
ان کا کہنا تھا کہ امریکا فکر سے آزاد ہوکر عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے۔
میکرون نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکا ڈنمارک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا۔