جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک 

Feb 09, 2026 | 11:34:AM
جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاؤنٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق AH-1S کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی کی قمیت  میں70 فیصد رعایت؟وفاقی وزیر   کا بڑا بیان آگیا

واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔