سرگودھا :14 سالہ سوتیلے بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں کو قتل کر دیا

Feb 09, 2023 | 22:45:PM
سرگودھا :14 سالہ سوتیلے بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں کو قتل کر دیا
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سرگودھا کے تھانہ ساہیوال کے علاقہ بنگلہ سلطان پور میں بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مقتولہ اقرا بی بی گھروں میں کام کرتی تھی، بیٹا ماں کو گھروں میں کام سے روکتا تھا ، 14 سالہ سوتیلے بیٹے علی زین نے کلہاڑیوں کے وار کر کے ماں کو قتل کر دیا، پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر کاروائی شروع کر دی ،قتل کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا،جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: غریب کی سواری جیب پر بھاری،موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ