علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Dec 09, 2021 | 15:22:PM
علیزے شاہ ، ڈانس
کیپشن: علیزے شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبزاور سوشل میڈیا سٹار علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچارکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ثانیہ مرزا کا بہن کیساتھ زبردست ڈانس۔۔۔ ویڈیو وائرل
تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ جو سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کیلئے اکثر و بیشتر ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ روز ان کے ڈانس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کچھ نامعلوم دھنوں پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔علیزے شاہ کی ڈانس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے لکھا ہے کہ یہ کیسا ڈانس ہے علیزے باجی ??

یہ بھی پڑھیں:کترینہ کی شادی میں عدم شرکت۔۔ سلمان خان کی بہن نے بڑا راز کھول دیا