چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو سے ملاقات

Aug 09, 2026 | 14:53:PM
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو سے ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی حالات اور جمہوری عمل سے متعلق امور پر گفتگو کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔

مزید پڑھیں: کراچی درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، پروپیگنڈا بند کریں؛ مرتضیٰ وہاب