امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا؛ جے ڈی وینس کادعویٰ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیاہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کوتباہ کر دیا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کاکہناہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے، امریکی حکومت مشرقِ وسطیٰ میں تیل اور گیس کی پیداوار بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنگوں نے عالمی ڈیزل سپلائی کو خطرے میں ڈال دیا، موسمِ سرما سے پہلے بحران کا خدشہ
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے مطابق امریکا نے ایران کی غیر روایتی عسکری صلاحیت بھی شدید کم کر دی ہے۔