اسلام آباد پولیس کا شیخ رشید کے گھر پر چھاپہ 

Aug 09, 2022 | 17:22:PM
شیخ رشید کی گرفتاری ، چھاپے
کیپشن: شیخ رشید فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کا چھاپہ، ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے اسلام آباد والے گھر چھاپہ مارا۔
تفصیلات کے مطابق شہبازگل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور فواد چوہدری کی گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سادہ لباس میں پولیس اہلکار لال حویلی روانہ ہوچکے ہیں ۔شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد میں بھی پولیس ٹیموں نے چھاپہ مارا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز گل کی گرفتاری: عمران خان کا بڑا ردعمل آگیا