نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جیت

Apr 09, 2023 | 13:44:PM
نیوزی لینڈ نے 19 اعشاریہ پانچ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے 19 اعشاریہ پانچ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔

کوئنیز سٹون میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کوچاروکٹوں سے ہراکر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز دوایک سے جیت لی۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

مزید پڑھیں:  لاہورشہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ 

کپتان ٹام لیتھم نے 31 رنز اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ نے ہدف ایک گیند قبل 6 وکٹوں پر حاصل کر کے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔