سینٹ، گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرشامل

Apr 09, 2021 | 21:35:PM
  سینٹ، گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرشامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سینٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرز باقاعدہ شامل ہوگئے۔
سینٹ سیکرٹریٹ نے 6 آزاد ارکان پر مشتمل سینیٹرز کے نئے آزاد گروپ کا سرکلر جاری کردیا۔سینیٹر دلاور خان آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر مقرر کیے گئے ہیں۔فاٹا کے دو آزاد اراکین سینیٹر ہلال الرحمن، سینیٹر ہدایت اللّٰہ آزاد گروپ میں شامل ہوگئے۔
 یہ بھی پڑھیں۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز ملتوی