علی امین گنڈاپور نے اپنی استعفے سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

Oct 08, 2025 | 23:01:PM
علی امین گنڈاپور نے اپنی استعفے سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سوشل میڈیا سے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔

علی امین گنڈاپور نے سوشل میڈیا پر استعفیٰ دینے سے متعلق پوسٹ کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا ہاؤس میں بیرسٹر سیف، بیرسٹر گوہر اور مشعال یوسفزئی سے مشاورت کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  پشاور؛قائد حزب اختلاف نے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس کل بلالیا