بے نامی ایڈجوٹکٹنگ اتھارٹی اسلام آباد کے چیئرمین اور ممبران کا انتخاب مکمل

Oct 08, 2025 | 22:24:PM
بے نامی ایڈجوٹکٹنگ اتھارٹی اسلام آباد کے چیئرمین اور ممبران کا انتخاب مکمل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے بے نامی ایڈجوٹکٹنگ اتھارٹی اسلام آباد کے چیئرمین اور ممبران کے تقرر کو حتمی شکل دے دی۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے ریٹائرڈ آفیسر وقار احمد اتھارٹی کے ممبر اور چیئرمین تعینات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے ریٹائرڈ آفیسر ظہور احمد اتھارٹی کے ممبر مقرر کیے گئے ہیں، گریڈ 21 کے ریٹائرڈ آفیسر عبد الماجد یوسفانی ممبر تعینات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کا تقرر 3 سال کے لیے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :شہیدلیفٹیننٹ کرنل جنید طارق ،میجر طیّب راحت کی نمازِ جنازہ ادا