پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب، اہم فیصلے متوقع
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر ہفتے کو پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کیا ہے۔
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:سونا8400روپے مہنگا ،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟نیا ریکارڈ قائم