بانی پی ٹی آئی کا علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Oct 08, 2025 | 16:00:PM
بانی پی ٹی آئی کا علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات پارٹی کو جاری کر دیئے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:عمرایوب کی’’ خالی نشست‘‘الیکشن کمشن نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو نیا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے فوکل پرسن رائے سلمان نے بتایا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو احکامات دیئے۔