سٹاک مارکیٹ ،ہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا

Oct 08, 2025 | 10:09:AM
سٹاک مارکیٹ ،ہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)پاکستان سٹاک مارکیٹ کی رفتار کو بریک لگ گئی اورہنڈریڈ انڈیکس دو دن میں 2800 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی 532 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار کی سطح گنوا بیٹھا۔

یہ بھی پڑھیں:گندم 3500روپے فی من خریدنے کافیصلہ، معاہدہ طے پاگیا
532 پوائنٹس کی کمی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس165641 کی سطح پر آگیا۔