27ویں ترمیم کی منظوری ؛حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز عشائیہ پر مدعو
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کےمعاملے پر اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو مدعو کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق حکومتی و اتحادی سینیٹرز کو وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے موصول ہو گئے۔وزیراعظم شہبازشریف حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
وزیراعظم کی جانب سے کل ساڑھے چھ بجے مدعو کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:کہاں بادلوں کے ڈیرے، کہاں موسم سرد رہنے کاامکان؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا