حکومت نے پیپلزپارٹی کی تجاویز منظور کر لی ہیں:نوید قمر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کی تجاویز منظور کر لی ہیں ۔
قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ باقی تجاویز کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایم کیو ایم کی تجاویز پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،پیپلز پارٹی کا خیال ہے کہ کوئی نئی تجاویز نہیں آنی چاہیں، پیپلز پارٹی چاہتی تھی فی الحال پچھلی تجاویز پر بات کرنی چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں:سینٹ اجلاس کل تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا