سابق جنرل سوار خان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

Nov 08, 2023 | 21:41:PM
سابق جنرل سوار خان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف  جنرل سوار خان(ریٹائرڈ)  کی نماز جنازہ آرمی قبرستان، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی.

تفصیلات کے مطابق  نماز جنازہ میں  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی  شرکت کی جبکہ سول ملٹری حکام و مرحوم کے لواحقین کی بڑی تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:چترال کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک