ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار۔۔سلمان نے شعیب ملک کی اپنے ساتھ پر فارم کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

Nov 08, 2021 | 12:22:PM
شعیب , جنون, گانے پر, پرفارمنس
کیپشن: شعیب کی جنون گانے پر پرفارمنس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار، گلوکار سلمان احمد نے شعیب ملک کی اپنے ساتھ جنون گروپ کے گانے پر فارم کرنے کی ویڈیو شیئرکردی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کے بعد سلمان احمد نے ان کے گانا گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں سلمان احمد اور شعیب ملک جنون گروپ کے گانے ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ کو ایک ساتھ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی ۔۔ ویرات کوہلی سے متعلق اہم خبر