پٹرول کی قیمت میں 14 روپے،ڈیزل 15 روپے فی لیٹراضافےکی تجویز

May 08, 2026 | 22:22:PM
پٹرول کی قیمت میں 14 روپے،ڈیزل 15 روپے فی لیٹراضافےکی تجویز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے اصافہ کی تجویز سامنے آئی ہے،ڈیزل کی قیمت میں  15 روپے اضافہ کی تجویززیر غورہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قمیت 415 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت بھی 414 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔