مسلم لیگ ن نے بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری کر دیئے

May 08, 2026 | 21:56:PM
مسلم لیگ ن نے بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹس جاری کر دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی جانب سےگلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے 24 عام نشستوں میں سے 19 نشستوں پر پارٹی ٹکٹس جاری کردیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن نےجی بی اے 1 سے شفیق الدین ، جی بی اے 2 سے حافظ حفیظ الرحمٰن ، جی بی اے 3 سے محمد اقبال ، جی بی اے 6 ہنزہ سے شہزادہ سلیم ، جی بی اے 7 اسکردو سے محمد اکبر خان، جی بی اے 8 اسکردو سے امتیاز حیدر خان،  جی بی اے 9 اسکردو سے اجمل حسین،  جی بی اے 10 کھرمنگ سے سید محسن رضوی،جی بی اے 12 شگر سے طاہر شگری ، جی بی اے 13 استور سے فرمان علی،جی بی اے 14 استور سے رانا محمد فاروق ، جی بی اے 15 دیامر سے عبد الوجد،جی بی اے 16 دیامر سے ملک کفایت الرحمٰن ، جی بی اے 17 دیامر سے محمد زمان،جی بی اے 18 دیامر سے ملک کفایت الرحمٰن ،  جی بی اے 19 غذر سے ظفر محمد،جی بی اے 20 غذر سے عبدالجہان ، جی بی اے 21 غذر سے غلام محمد، جی بی اے 22 گانچھے سے محمد ابراہیم ثنائی کو ٹکٹ جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں :  آبنائے ہرمز: امریکی بحریہ کا دو ایرانی بحری جہاز ناکارہ بنانے کا دعویٰ