مسلم لیگ ق کےسربراہ سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات،پارٹی تنظیموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا

May 08, 2026 | 19:04:PM
مسلم لیگ ق کےسربراہ سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات،پارٹی تنظیموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا
کیپشن: پاکستان مسلم لیگ ق کےسربراہ سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسان علی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماوں  نے ملاقات کی۔ 

ملاقات میں مرکزی جنرل سیکرٹری طارق حسن، ق لیگ پنجاب کے صدر ملک سمین خان، ق لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری ندیم پہلوان موجود تھے،ملاقات میں ندیم پہلوان نے چودھری شجاعت کو لاہور میں پارٹی کی تنظیموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ 

چودھری شجاعت نےبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : پی پی پی لاہور کی جانب سےمارکۂ حق ریلی،کارکنان کثیر تعداد میں شریک